حزمۂ لطیفہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) تین درم یا چار مثقال یا ایک ماشہ چار رتی یا ڈیڑھ یا سوا دو تولہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) تین درم یا چار مثقال یا ایک ماشہ چار رتی یا ڈیڑھ یا سوا دو تولہ۔